کولمبو ٹیسٹ، بھارت نے 2 وکٹ کے نقصان پر 50 رنز بنا لئے
جمعہ 28 اگست 2015 17:56
کولمبو ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے پہلے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 50 رنز بنا لئے۔ بارش کی وجہ سے صرف 15 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ چیتشوار پجارا 19 اور کپتان ویرات کوہلی 14 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
آئی لینڈرز نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کیں، جیہان مبارک اور دشمانتھا چمیرا کو ڈارپ کرکے ان کی جگہ نوان پردیپ اور اپل تھرنگا کو ٹیم میں شامل کیا جبکہ کمار سنگاکارا کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین کوشال پریرا کو موقع دیا ہے۔ بھارت نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، وردیھمن ساہا کی جگہ نمان اوجھا اور مرلی وجے کی جگہ چیتشوار پجارا کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا