- Home
- Sports
- News
- قومی ڈومیسٹک سیزن میں تبدیلیاں، سپر ایٹ ٹی 20 ختم، پینٹنگولر کپ دوبارہ شروع کرنیکافیصلہ
قومی ڈومیسٹک سیزن میں تبدیلیاں، سپر ایٹ ٹی 20 ختم، پینٹنگولر کپ دوبارہ شروع کرنیکافیصلہ
ہفتہ 29 اگست 2015 15:07
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 29اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نےسیزن میں تبدیلیاں کرتے ہوئے اس سال ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا سب سے مقبول ٹورنامنٹ سپر ایٹ ختم کردیا ہے ۔ ہر سال پی سی بی قومی سپر ایٹ ٹورنامنٹ کے بعد اس ٹورنامنٹ کی ٹاپ آٹھ ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ ٹورنامنٹ کراتا تھا تاہم آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کی تیاریوں سے قبل ایک ٹی 20 ٹورنامنٹ ختم کرنا حیران کن ہے ۔
نئے سیزن سے صرف ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنا منٹ ہوگا جبکہ ملک کی پانچ صف اول کی فرسٹ کلاس ٹیموں کے درمیان پینٹنگولر کپ دوبارہ شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ قائد اعظم ٹرافی میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ ہر ٹیم کو پانچ گیسٹ کھلاڑی کھلانے کی اجازت ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 25 اکتوبر سے شروع ہو گا اور اس میں مجموعی طور پر 69 میچ ہوں گے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
-
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ،سندھ اور بلوچستان کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے پلان لارہے ہیں،صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئرز فیصل ایوب کھوکھر
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ