آل پاکستان سنیئر اینڈ جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ اکتوبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اتوار 30 اگست 2015 11:13

آل پاکستان سنیئر اینڈ جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ اکتوبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام آل پاکستان سنیئر اینڈ جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ اکتوبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر کے سکولز اور کالجز کی ٹیمیں بھی شرکت کر سکتی ہیں، سکولز اور کالجز کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں رجسٹرڈ کروانے کی خواہش رکھنے والے آرگنائزر فون نمبر 0321-3077577 (مقبول آرائیں) پر رابطہ کرکے اپنی ، اپنی ٹیمیں کا اندراج کروا سکتے ہیں-

وقت اشاعت : 30/08/2015 - 11:13:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :