قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے
منگل 1 ستمبر 2015 12:05
راولپنڈی/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل بدھ کو مزید تین میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں ڈیرہ مراد جمالی کا مقابلہ بہاولپور سے ہوگا، دوسرا میچ کوئٹہ اور لاہور بلیو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسرے میچ میں لاڑکانہ اور آزاد جموں و کشمیرکی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔
شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں لاہور بلیو، کراچی بلیو، لاڑکانہ، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، کوئٹہ ، بہاولپور، آزاد جموں و کشمیر، سیالکوٹ، کراچی وائٹ، حیدرآباد، ملتان، راولپنڈی، پشاور، فیصل آباد، اسلام آباد، لاہور اور ایبٹ آباد شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا