پاک افغان انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
منگل 1 ستمبر 2015 17:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پشاورپریس کلب ،خیبریونین آف جرنلسٹس اورسپورٹس رائیٹرزایسوسی ایشن کے زیراہتمام تاریخ میں پہلی بار افغانستان میں پاک افغان انٹرمیڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پشاورکے صحافیوں کاپانچ روزہ تربیتی کیمپ معاذ اﷲ خان کرکٹ اکیڈیمی پشاورکینٹ کے ہیڈکوچزپرویز خان،عزیز خان کی زیرنگرانی شروع ہوگیاہے ۔
اپنے نوعیت کے پہلے صحافیوں کے دورے افغانستا ن کیلیے جاری تربیتی کیمپ کاباضابطہ افتتاح ڈائریکٹس سپورٹس خیبرپختونخوارشیدہ غزنوی نے کیااس موقع پرپشاورپریس کلب کے صدرسید بخارشاہ باچہ،خیبریونین کے سنیئر ،ایس ایس ڈبلیو اے کے صدرنادرخواجہ بھی موجود تھے ۔رشیدہ غرنوی نے سپورٹس جرنلٹس کے جذبے کوسراہتے ہوئے کہاکہ صحت مندانہ سرگرمیوں میں ہرکسی کی شرکت ازحدضروری بن چکی ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے
-
صدر ڈی سی اے سیالکوٹ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں فرخ الیاس راجہ کو آفیشل اسکورنگ کرنے پر مبارکباد