ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی 17 ستمبر کو انگلینڈ میں چیریٹی میچ کھیلیں گے

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 22:48

ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی 17 ستمبر کو انگلینڈ میں چیریٹی میچ کھیلیں گے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی 17 ستمبر کو انگلینڈ میں چیریٹی میچ کھیلیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی 17 ستمبر کو انگلینڈ کے شہر اوول میں کھیلے جانے والے چیریٹی میچ میں حصہ لیں گے۔ شاہد آفریدی کے ہمراہ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی، وریندر سہواگ اور جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑی ہرشل گبز بھی میچ میں حصہ لیں گے۔

وقت اشاعت : 01/09/2015 - 22:48:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :