- Home
- Sports
- News
- یو ایس اوپن، سرینا ولیمز، وینس ولیمز، ڈومنیکا کیبلکووا، اگنیسکا راڈوانسکا اور اکاترینا ماکاروا ..
یو ایس اوپن، سرینا ولیمز، وینس ولیمز، ڈومنیکا کیبلکووا، اگنیسکا راڈوانسکا اور اکاترینا ماکاروا دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
جمعرات 3 ستمبر 2015 11:55
نیویارک ۔ 03 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز انکی بڑی بہن وینس ولیمز، سلواکیہ کی ڈومنیکا کیبلکووا، پولینڈ کی اگنیسکا راڈوانسکا اور روس کی اکاترینا ماکاروا سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں جبکہ روس کی اناستاسیا پاؤلیچنکوا، استونیہ کی کایا کنیپی اور سلواکیہ کی پولونا ہرکوج دوسرئے راؤنڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں امریکہ کی سرینا ولیمز نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہالینڈ کی کیکی برٹنز کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6(7-5) اور 6-3 سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں اپنی کامیابی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر