سابق پاکستانی کرکٹر ارشد خان کا آسٹریلیا میں ٹیکسی چلانا کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے: بالی وڈ لیجنڈ رشی کپور

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 23:01

سابق پاکستانی کرکٹر ارشد خان کا آسٹریلیا میں ٹیکسی چلانا کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے: بالی وڈ لیجنڈ رشی کپور
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) بالی وڈ لیجنڈ رشی کپور کا کہنا ہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر ارشد خان کا آسٹریلیا میں ٹیکسی چلانا کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے سابق پاکستانی کرکٹر ارشد خان کے آسٹریلیا میں ٹیکسی چلانے کے شعبے سے منسلق ہونے کے حوالے سے بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار رشی کپور نے ردعمل دیا ہے۔ رشی کپور کا کہنا ہے کہ کیا ہوا اگر ارشد خان ٹیکسی چلارہے ہیں تو، ٹیکسی چلانا محنت مزدوری کرنا کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے۔ ہم سب کو ارشد خان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔
وقت اشاعت : 03/09/2015 - 23:01:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :