- Home
- Sports
- News
- کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کی بدنامی کے بعد فٹبال میں گروپنگ تنازع ملک کی جگ ہنسائی کا باعث بننے لگا ..
کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کی بدنامی کے بعد فٹبال میں گروپنگ تنازع ملک کی جگ ہنسائی کا باعث بننے لگا
جمعہ 4 ستمبر 2015 14:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ سے پاکستان کی بدنامی کے بعد فٹبال میں گروپنگ ، تنازع پوری دنیا میں ملک کی جگ ہنسائی کا باعث بننے گا ،فیصل صالح حیات گروپ کی جانب سے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کو لکھا جانے والا ایک خط منظر عام پر آگیا ، جس میں یہ کہا گیاکہ فیفا اور اے ایف سی ارکان نے دورئہ پاکستان کے دوران ان سے نامناسب رویہ اختیار کیا۔
4 اگست کو لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ احمد یار خان لودھی کی جانب سے قائم مقام سیکرٹری اے ایف سی داتوونڈسر جون کو تحریر کردہ خط میں کہا گیاکہ فٹبال فیڈریشن کے معاملات سے متعلق حقائق جاننے کیلیے اے ایف سی اور فیفا کے نمائندوں نے پاکستان کا دورہ کیا ، مگر دونوں نمائندوں کا ان کے ساتھ رویہ نامناسب تھا، اراکین نے ان کی بات سننے کے بجائے شدید مایوس کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان