وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

جمعہ 4 ستمبر 2015 20:41

وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کو کامیاب بنانے کیلئے سابق کپتان وسیم اکرم اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو لیگ کاسفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں لیجنڈز کی تقرری کا باقائدہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 04/09/2015 - 20:41:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :