سپین،وولٹا سائیکل ریس کا 13 واں مرحلہ، پرتگال کے نیلسن اولیورا کے نام
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:17
بارسلونا ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء)) وولٹا سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ پرتگال کے نیلسن اولیورا نے اپنے نام کر لیا جبکہ اٹلی کے فابیو آرو کی مجموعی برتری برقرار ہے۔نیلسن اولیورا نے 178 کلو میٹر کا فاصلہ چار گھنٹے چودہ منٹ اور ایک سیکنڈ میں طے کر کے اپنی مہارت ثابت کی۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا