- Home
- Sports
- News
- برطانیہ کی جیل میں گزارے گئے وقت کے دوران نیلسن منڈیلا سے متاثر ہوا‘ فاسٹ باؤلر محمد آصف
برطانیہ کی جیل میں گزارے گئے وقت کے دوران نیلسن منڈیلا سے متاثر ہوا‘ فاسٹ باؤلر محمد آصف
حقیقت میں میرا ٹارگٹ اگلے برس انگلینڈ میں ہونیوالی سیریز کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہے ‘ انٹرویو
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ برطانیہ کی جیل میں گزارے گئے وقت کے دوران نیلسن منڈیلا سے متاثر ہوئے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری زندگی کے گزشتہ 5برس بہت مشکل اور تلخ تھے، سب سے اذیت ناک یہ تھا کہ میں ان گراؤنڈز میں داخل نہیں ہوسکتا تھا جہاں میں نے پوری زندگی کرکٹ کھیلی اور جس کا مجھے جنون کی حد تک شوق ہے، میرے خاندان والوں نے اس مشکل وقت میں میرا بہت ساتھ دیا، خاص کر اس وقت جب میں برطانیہ کی جیل میں قید تھا۔
محمد آصف نے کہا کہ جیل میں انہیں سلمان کی صورت میں ایک ساتھی ملا لیکن جنوبی افریقا کے رہنما نیلسن منڈیلا کی زندگی ان کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا