دوسرا ون ڈے، عامر یامین نے کیریئر کی پہلی ففٹی سکور کر لی

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:25

دوسرا ون ڈے، عامر یامین نے کیریئر کی پہلی ففٹی سکور کر لی

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) پاکستانی آل راؤنڈر عامر یامین نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر کی پہلی ففٹی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے ففٹی محض 54 گیندوں پر مکمل کی۔ انہوں نے تین چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ففٹی سکور کی۔ دوسری جانب دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستا ن کرکٹ ٹیم اس وقت مشکلات کی شکار ہو گئی جب محض 76 رنز پر 6کھلاڑی آؤٹ ہوگئے `

وقت اشاعت : 03/10/2015 - 22:25:59