افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی شیڈول سیریز می کھیلنے زمبابوے پہنچ گئی ، شاندار استقبال

افغانستان کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے زمبابوے روانہ، انضمام الحق بطور کوچ نمائندی کریں گے`

بدھ 7 اکتوبر 2015 18:23

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی شیڈول سیریز می کھیلنے زمبابوے پہنچ گئی ، شاندار استقبال

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء ) افغانستان کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے پہنچ گئی جہاں انہیں لیجنڈ انضمام الحق بطور ہیڈ کوچ جوائن کریں گے۔

(جاری ہے)

زمبابوے کے میدان ٹیم پاکستان کے بعد افغان کھلاڑیوں کے ساتھ سجیں گے جس کے لیے افغان ٹیم وہاں پہنچ گئی ہے، مہمان کرکٹرز کا شاندار استقبال کیا گیا۔افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز شیڈول ہے جو کہ سولہ اکتوبر سے شروع ہو گی ،سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ سابق کپتان انضمام الحق بطور ہیڈ کوچ جوائن کریں گے ، ماضی کے سٹار بلے باز نے ایک ماہ کے لیے افغان کرکٹ بورڈ سے معاہدہ کیا ہے۔ `

وقت اشاعت : 07/10/2015 - 18:23:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :