حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعید اجمل مکمل طور پر بدل گئے

بدھ 7 اکتوبر 2015 22:32

حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعید اجمل مکمل طور پر بدل گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) جادو گر اسپنر سعید اجمل حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکمل طور پر بدل گئے۔قومی آف اسپنر سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کرنے پر اپنے پیر کا شکریہ ادا کیا کہ انکی دعاؤں سے انہوں نے یہ سعادت حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

سعید اجمل نے داڑھی رکھنے کی نیت بھی ظاہر کی ہے۔ سعید اجمل نے حج کی ادائیگی کے بعد سر پر سبز رنگ کا عمامہ بھی سجا لیا ہے۔

وقت اشاعت : 07/10/2015 - 22:32:26