ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلرز کی سعودی عرب کے شہر جدہ میں آمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:10

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلرز کی سعودی عرب کے شہر جدہ میں آمد
جدہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8اکتوبر 2015 ء) ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلرز کی سعودی عرب کے شہر جدہ میں آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسلنگ کی دنیا کی سب سے معروف کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلرز کی سعودی عرب کے شہر جدہ میں آمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ان ریسلرز میں سپر سٹار جان سینا، بگ شو اور دیگر شامل ہیں ۔ یہ ریسلرز سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پہلے ریسلنگ شو میں شرکت کریں گے۔ شو جمعہ کے روز منعقد ہو گا۔
وقت اشاعت : 08/10/2015 - 20:10:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :