پی ایس ایل پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے سودمند ثابت ہو گی ‘ اظہر محمود
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 12:07
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) پاکستانی آل راوٴنڈر اظہر محمود نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں اپنی دلچسپی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرس گیل اور کیون پیٹرسن جیسے کھلاڑیوں کی موجودگی میں یہ ٹورنامنٹ بہت دلچسپ ثابت ہو گا۔اظہر محمود نے معروف ویب سائٹ کیلئے اپنے کالم میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا ڈرافٹ کیلئے بھیجا ہے اور پرامید ہیں کوئی ٹیم انہیں خرید لے گی۔
آل راوٴنڈر نے آخری مرتبہ 2007 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں کاوٴنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری پی ایس ایل میں شرکت پر نظریں مرکوز ہیں ‘میں نے اپنا نام لیگ میں شرکت کیلئے بھیجا ہے اور امید کرتا ہوں کہ لیگ کی کسی ٹیم میں منتخب کر لیا جاوٴں گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا