- Home
- Sports
- News
- چھٹی عامر کیبلز ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ چمپئن شپ ، گولڈن ایگلز نے وائٹل سٹارز ،عامر کیبلز نے پنجاب ..
چھٹی عامر کیبلز ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ چمپئن شپ ، گولڈن ایگلز نے وائٹل سٹارز ،عامر کیبلز نے پنجاب کاٹیج کو ہرا دیا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) چھٹی عامر کیبلز T-20 ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پرجاری ہیں۔ گولڈن ایگلز نے وائٹل سٹارز کو 42 رنز جبکہ عامر کیبلز نے پنجاب کاٹیج کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے میچ میں گولڈن ایگلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔ شاہد انور نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 53 ،محمد شہباز 31، سلمان خان 13 اور نصیر احمد نے 37 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔
وائٹل سٹارز کی طرف سے محمد زاہد نے 2/23، شبیر خان 1/21، طاہر ارشاد 1/26 اور اکرم رضا نے 1/36 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں وائٹل سٹارز 19.2 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 137 رنز بنا سکی۔ ظہیر اقبال نے 24، سہیل فضل 24، طارق رمضان 22، اور اشفاق حسین نے 20 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر