عمران خان کی یونس خان کو سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانیوالے پاکستانی بلے باز بننے پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 22:36

عمران خان کی یونس خان کو سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانیوالے پاکستانی بلے باز بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) عمران خان نے یونس خان کو سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بننے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز یونس خان نے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز ہونے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے یونس خان کو مبارکباد دی ہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ شاباز یونس خان، آپ نے جاوید میانداد کا 22 سالہ ریکارڈ توڑا ہے۔

وقت اشاعت : 13/10/2015 - 22:36:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :