سابق کپتان انضمام الحق بھی عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے مخالف
بدھ 25 نومبر 2015 14:40
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر- 2015ء) جاوید میاں داد ،محمد حفیظ اور کیون پیٹرسن کے بعد اب پاکستان کرکٹ کے ایک اور بڑے اور معتبر کھلاڑی انضمام الحق نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی واپسی سے پاکستان کرکٹ پر منفی اثرات پڑیں گے اور پہلے سے مشکلات سے دوچار پاکستانی کرکٹ ٹیم مزید پریشانی سے دوچار ہوسکتی ہے ۔
ایک انٹر ویو میں ماضی کے عظیم بیٹسمین اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ یہ میری ذاتی رائے ہے اور اصل فیصلہ پالیسی سازوں نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کھلاڑی جس نے کرپشن میں اپنے ہاتھ گندے کئے جیسے ہی وہ پاکستانی ٹیم میں آئے گا، سب سے پہلے ٹیم کی پریس کانفرنسوں میں اس بارے میں سوالات پوچھے جانے لگیں گے پھر پاکستان ٹیم انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسے ملکوں میں ہونے والی سیریز میں کرکٹ سے زیادہ محمد عامر پر فوکس کرے گی اور عام تماشائی بھی محمد عامر پر آوازیں کسیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے