آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے بگ تھری کی مخالفت کردی

جمعرات 26 نومبر 2015 13:15

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے بگ تھری کی مخالفت کردی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے بگ تھری کی مخالف کردی۔

(جاری ہے)

ششانک منوہر کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کرکٹ کی باگ دوڑ تین ملک ہی چلائیں۔آئی سی سی میں بہت ساری خرابیاں پیدا ہوچکی ہیں جسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے‘ بگ تھری منصوبے کے تحت انگلینڈ، بھارت اور آسٹریلیا نے کرکٹ کی باگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 26/11/2015 - 13:15:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :