شعیب ملک انجری کا شکار، انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 19:56

شعیب ملک انجری کا شکار، انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) شعیب ملک انجری کا شکار ہو کر انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ قومی آل راونڈر شعیب ملک انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شعیب ملک کے انگوٹھے میں فریکچر ہوا ہے۔

وقت اشاعت : 26/11/2015 - 19:56:37