انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا
جمعہ 27 نومبر 2015 13:08
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ(ای ڈبلیو سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم تبدیلی لاتے ہوئے میچ سے قبل ٹاس کو غیر ضروری قرار دینے کا اعلان کردیا۔ای ڈبلیو سی بی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کیا اگلے سیزن کے دونوں کاوٴنٹی چمپیئنز شپ کے مقابلوں میں ٹاس کو غیرضروری قرار دیتے ہوئے مہمان کپتان کو اگر لینا چاہے تو پہلے باوٴلنگ کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
کرکٹ کی گزشتہ ایک سو سالہ تاریخ میں ٹاس کے ذریعے پہلے بیٹنگ یا باوٴلنگ کا فیصلہ کرنے کا موقع اس وقت دیا جائے گاجب مہمان کپتان پہلے باوٴلنگ کرنے سے انکار کرے۔یہ فیصلہ ای سی بی کی بورڑ کے اجلاس میں ایک سال کے لیے تجزیاتی طورپر کیا گیا، کرکٹ کمیٹی کے سربراہ پیٹررائٹ کا کہنا تھا کہ یہ قرارداد انگلش اسپنرز کی بہتری کے حوالے سے کی گئی تشویش کے نتیجے میں لائی گئی تھی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20 کل کھیلا جائے گا