آل کراچی عظمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں الشہباز کورنگی کوراٹر فائنل میں داخل
جمعہ 27 نومبر 2015 14:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) نیشنل اسپورٹنگ فٹ بال کلب لانڈھی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی عظمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں الشہباز فٹ بال کلب کورنگی نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت موسیٰ الیون کو 2-0سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔فاتح ٹیم کی جانب سے عبدالرحمن اور اویس الرحمن نے ایک ایک گول اسکور کئے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، قدسیہ راجہ
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے