پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی میچ پر جواکرنیوالے تین بکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 27 نومبر 2015 16:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی میچ پر جواکرنے والے تین بکیوں کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں محمد علی، توفیق اور زبیر شامل ہیں جو پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی میچ پر جواکرانے میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے گاڑی، درجنوں ٹیلی فون سیٹ، کمپیوٹر اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 27/11/2015 - 16:17:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :