دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 نومبر 2015 22:35

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.27 نومبر 2015 ء) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے جے ایم ونس 38 رنز بنا کر جبکہ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

وقت اشاعت : 27/11/2015 - 22:35:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :