انگلینڈ سے شکست، پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 01:27

انگلینڈ سے شکست، پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگیا
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.27 نومبر 2015 ء) انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن چھن گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونے کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے جبکہ انگلینڈ آٹھویں سے چھٹے نمبر پر آگیاہے۔
وقت اشاعت : 28/11/2015 - 01:27:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :