پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ کر لیا

اتوار 29 نومبر 2015 16:32

پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق بھارت کے ساتھ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس سلسلے میں پی سی بی پانچ ڈومیسٹک ٹیموں کا ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ پلان کر رہا ہے۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ بھارت سے سیریز کے حوالے سے ا?نے والی خبریں حوصلہ افزاء نہیں ہیں لہٰذا اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ ہم اپنا کوئی متبادل انتظام کر لیں۔

وقت اشاعت : 29/11/2015 - 16:32:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :