- Home
- Sports
- News
- انگلش پریمیئر لیگ میں نئی تاریخ رقم، لیسسٹر سٹی کے جیمی وارڈی نے لگاتار 11 میچز میں گول کرنیکا ..
انگلش پریمیئر لیگ میں نئی تاریخ رقم، لیسسٹر سٹی کے جیمی وارڈی نے لگاتار 11 میچز میں گول کرنیکا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
اتوار 29 نومبر 2015 18:54
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29نومبر۔2015ء)انگلش پریمیئر لیگ میں لائسسٹر سٹی کے اسٹرائیکر جیمی وارڈی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے لگاتار 11 میچوں میں گول کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ہفتے کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے 24ویں منٹ میں انہوں نے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا کو چکما دیتے ہوئے گیند کو گول راہ دکھا کر ریکارڈ قائم کیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹرئیکر وین نسٹل روئے کے پاس تھا جنہوں نے 2003 میں لگاتار دس میچوں میں گول اسکور کیا تھا۔میچ کے بعد وارڈی نے کہا کہ میں گول اسکور کرنے اور ریکارڈ بنانے پر بہت خوشی محسوس کررہا ہوں لیکن حریف ٹیم کے گول سکور کرنے پر مجھے تھوڑی مایوسی ہوئی کیونکہ ورنہ ہمیں تین قیمتی پوائنٹس مل جاتے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کی برسات ہونے کا امکان
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا