انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ‘ عبد القادر
پیر 30 نومبر 2015 13:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر اور مایہ ناز لیگ سپنر عبدالقادر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ،محمد عرفان کو ٹی 20 میں نہ کھلانا سمجھ سے بالاتر ہے، سیریز ہارنے کی وجہ بیٹنگ لائن میں تبدیلی تھا ایک انٹرویو میں عبدالقادر نے کہاکہ پاکستان انگلینڈ سے مضبوط ہے مگر مینجمنٹ نے اسے صحیح طور پر استعمال نہیں کیاانہوں نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں عمر اکمل اور زوہیب احمد کو لیٹ بھیجوانا سمجھ سے بالاتر ہے، دونوں کھلاڑی تجربہ کار ہیں انہیں اوپر بھیجنا چاہئے تھا۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان