انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ملک سے باہر ون ڈے میچ میں بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ
جمعرات 4 فروری 2016 12:18
جوہانسبرگ ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) انگلینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 399 رنز کا مجموعہ تشکیل دیا، یہ انگلش ٹیم کا ملک سے باہر سب سے بڑا جبکہ مجموعی طور پر دوسرا بڑا مجموعہ ہے۔ اس سے قبل انگلش ٹیم نے گزشتہ برس نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 408 رنز کا مجموعہ تشکیل دیا تھا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اورویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد