- Home
- Sports
- News
- ٹینس میں پاکستان کا مستقبل روشن نہیں، فیڈریشن کو ملک میں کھیل کے فروغ ،بہتری کیلئے کھلاڑیوں ..
ٹینس میں پاکستان کا مستقبل روشن نہیں، فیڈریشن کو ملک میں کھیل کے فروغ ،بہتری کیلئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا چاہئیں، اعصام الحق
جمعرات 4 فروری 2016 13:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ ساوٴتھ ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ شرکت کر رہا ہوں، خواہش ہے کہ ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ڈبلز ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے ملک کے نام کر سکوں۔آئی ٹی ایف نے آئندہ ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی پاکستان کو دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اگر ہمیں آئندہ ٹائی کی میزبانی نہیں دی گئی تو ہم آئی ٹی ایف کے خلاف عدالت جائیں گے۔ ٹینس میں پاکستان کا مستقبل روشن نہیں، فیڈریشن کو ملک میں ٹینس کے فروغ اور بہتری کیلئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا چاہئیں۔ رواں سال اپنی عالمی رینکنگ مزید بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔اعصام الحق نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بے حد پیار ہے بھارت میں شیڈول ساوٴتھ ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ شرکت کر رہا ہوں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے