آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں باکسنگ میچ کے دوران فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 فروری 2016 00:00

آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں باکسنگ میچ کے دوران فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی
ڈبلن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 5فروری 2016ء) آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں باکسنگ میچ کے دوران فائرنگ کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں ہونے والے ایک باکسنگ میچ کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
وقت اشاعت : 06/02/2016 - 00:00:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :