کپتان پشاور زلمی شاہد آفرید ی نے جیت آرمی پبلک سکول کے بچوں کے نام کر دی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 6 فروری 2016 00:46

کپتان پشاور زلمی شاہد آفرید ی نے جیت آرمی پبلک سکول کے بچوں کے نام کر دی

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفرید ی نے جیت آرمی پبلک سکول کے بچوں کے نام کر دی ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ مل کر آرمی پبلک سکول کے بچوں کے لیے ہی یہ ٹیم بنائی ہے اور وہ آج کی اس جیت کو بھی انہیں بہادر بچوں کے نام کر تے ہیں ۔

وقت اشاعت : 06/02/2016 - 00:46:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :