بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے شاہد آفریدی کو اپنے بچپن کا ہیرو قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 فروری 2016 22:33

بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے شاہد آفریدی کو اپنے بچپن کا ہیرو قرار دے دیا

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء) بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے شاہد آفریدی کو اپنے بچپن کا ہیرو قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز جاری ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ میں دنیا کے کئی نامور کرکٹر حصہ لے رہے ہیں۔ ان کرکٹرز میں بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال بھی ہیں۔ تمیم اقبال نے اب انکشاف کیا ہے کہ وہ ہمیشہ سے پاکستانی ٹی ٹوئٹنی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے کافی بڑے مداح ہیں۔ وہ بچپن سے شاہد آفریدی کو اپنا ہیرو مانتے آئے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/02/2016 - 22:33:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :