پاکستان کرکٹ کو بڑا دھچکا، نوجوان کھلاڑی بابر اعظم زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 فروری 2016 16:32

پاکستان کرکٹ کو بڑا دھچکا، نوجوان کھلاڑی بابر اعظم زخمی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اُبھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی بابر اعظم زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران اسلام آباد کے کپتان مصباح الحق نے انکشاف کیا کہ بابر اعظم زخمی ہو گئے ہیں اس لئے ان کی جگہ ٹیم میں خالد لطیف کو شامل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 07/02/2016 - 16:32:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :