پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 7 فروری 2016 20:35

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمدکا کہنا تھا کہ وہ پشاور کو جلد سے جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 07/02/2016 - 20:35:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :