- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیپال کو 122 رنز سے شکست دے کر 5 ویں پوزیشن حاصل کر لی
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیپال کو 122 رنز سے شکست دے کر 5 ویں پوزیشن حاصل کر لی
پاکستان کے 259 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 43.5 اووز میں 136 رنز بنا کر آؤٹ پاکستان کی جانب سے حسن محسن نے 4 ، عرفان لیاقت اور سیف علی نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا پاکستان کے حسن محسن کو میچ میں آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا
منگل 9 فروری 2016 20:01
فتح اﷲ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) بنگلہ دیش میں جاری انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 122 رنز سے شکست دے کر 5 ویں پوزیشن حاصل کر لی ۔ پاکستان کے 259 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 43.5 اووز میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ نیپال کی جانب سے پریم تمنگ 65 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ پاکستان کی جانب سے حسن محسن نے 4 ، عرفان لیاقت اور سیف علی نے دو دو جب کہ سلیمان فیاض نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔
پاکستان کے حسن محسن کو میچ میں آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں 5 ویں پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں نیپال کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اووز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 258 رنز بنائے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا