ٹینس سٹار اینڈے مرے باپ بن گئے
کھیلوں کی شخصیات اور سیاست دانوں نے انھیں ٹویٹ کر کے مبارک باد دی
منگل 9 فروری 2016 20:17
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) برطانیہ کے ٹینس سٹار اینڈے مرے کی بیوی کِم سیئرز نے اتوار کی رات ایک لڑکی کو جنم دیا ہے۔اینڈی مرے اور کِم سیئرز نے گذشتہ سال اپریل میں اینڈی مرے کے آبائی شہر ڈنبلین میں شادی کی تھی۔اینڈی مرے کی دادی شرلی ارسکین کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی کی پیدائش پر بہت زیادہ خوش ہیں۔اینڈی مرے نے گذشتہ ماہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں نواک جوکووچ کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا تھا کہ ان کی فیملی ان کی ’ترجیح‘ ہو گی۔
ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر براجمان اینڈی مرے نے واضح کیا تھا کہ اگر ان کے پہلے بچے کی پیدائش وقت سے پہلے پیدا ہوئی تو وہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم کو چھوڑ کر گھر واپس چلے جائیں گیاینڈی مری کے بقول ’یہ میرے اور میری بیوی کے لیے بہت بڑی تبدیلی ہے تاہم یہ موجودہ ترجیح ہے اور اس کے بعد میں دیکھوں گا کہ کہ مجھے کیا کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے