ساؤتھ ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم آج بنگلا دیش کے ساتھ مد مقابل ہو گی
بدھ 10 فروری 2016 11:54
گوہاٹی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10فروری- 2016ء) بھارت میں جاری بارہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان وائٹس کی فتوحات نے فیصلہ کن مقابلے کے قریب پہنچا دیا۔ گرین شرٹس کا آج بنگلا دیش کے ساتھ جوڑ پڑے گا۔ قومی ہاکی ٹیم یہ میچ جیت کر کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک ہی مکمل نہیں کرے گی بلکہ فائنل میں سیٹ پکی کر لے گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہو گا ۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ممبئی انڈینز نے انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کو9 رنز سے ہرادیا
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات