پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سخت سیکورٹی فراہم کریں گے: سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 19:21

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سخت سیکورٹی فراہم کریں گے: سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سخت سیکورٹی فراہم کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر سیکورٹی خدشات کے باعث تحفظات کے اظہار کے بعد سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر نے ردعمل دیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سخت سیکورٹی فراہم کریں گے۔ پاکستان سمیت کسی بھی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کسی قسم کا کوئی سیکورٹی خدشہ نہیں ہے۔ تمام ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/02/2016 - 19:21:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :