ایشیا اور ورلڈ ٹی 20میں بھارتی ٹیم ہدف پر ہوگی ، رومان رئیس / محمد نواز

جمعرات 11 فروری 2016 13:43

ایشیا اور ورلڈ ٹی 20میں بھارتی ٹیم ہدف پر ہوگی ، رومان رئیس / محمد نواز

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) پاکستان ٹی ٹوئینٹی ٹیم میں جگہ بنانے والے رومان رئیس اور محمد نواز کا کہنا ہے کہ دونوں ایونٹ میں ان کا ہدف بھارتی ٹیم ہے، جس کے ٹاپ بیٹسمینوں کو آؤٹ کرنا ہے۔

(جاری ہے)

رومان رئیس دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ہیں جو پاکستان سوپر لیگ میں وسیم اکرم کی کوچنگ میں کھیلنے والی اسلام آباد یونائٹیڈ کے اہم بولر ہیں ،رومان رئیس کا کہنا ہے کہ دونوں ایونٹ میں بھارتی ٹیم ان کے نشانے پر ہوگی۔ آل راونڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ دھونی کو آؤٹ کرنا اور جڈیجا کو چوکے چھکے مارنا ان کا ہدف ہے۔

وقت اشاعت : 11/02/2016 - 13:43:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :