اوپننگ بلے بازخرم منظور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں انتخاب پر شاداں
پی ایس ایل میں منتخب نہ کیے جانے کا کسی حد تک مداوا ہو گیا،ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں سلیکشن کا سن کر میرے پاس کہنے کو کچھ نہ تھا،لیکن اب میں خوشی کے مارے آسمانوں میں اڑ رہا ہوں، خرم منظور
جمعرات 11 فروری 2016 17:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ میں طلب کیے جانے والے اوپننگ بلے باز خرم منظور اپنے انتخاب پر خوشگوار حیرت کا شکار ہیں۔ اوپننگ بلے باز خرم منظور نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں پانچ فرنچائز ٹیموں میں سے کسی ایک کی جانب سے بھی منتخب نہ کیے پر ہونے والی مایوسی کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں سلیکشن سے اس کا کسی حد تک مداوا ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس وقت دوپہر میں مجھے دو ٹورنامنٹس کیلئے پاکستان ٹیم میں اپنے انتخاب کا پتہ چلا، میرے پاس کہنے کو کچھ نہ تھا۔ میں کچھ دیر کیلئے بالکل گنگ ہو گیا اور برابر ہی میں بیٹھی اپنی بیوی کو تکتا رہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، قدسیہ راجہ
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی