زمبابوے کے بعد ایک اور انٹر نیشنل ٹیم کی پاکستان آمد کی راہیں ہموار

افغان کرکٹ بورڈ کے مابین 3ون ڈے میچز کی سیریز کے حوالے سے ایک معاہدہ طے

جمعرات 11 فروری 2016 19:17

زمبابوے کے بعد ایک اور انٹر نیشنل ٹیم کی پاکستان آمد کی راہیں ہموار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) گزشتہ سال مئی میں زمبابوے کے بعد ایک اور انٹر نیشنل ٹیم کی پاکستان آمد کی راہیں ہموار ہوتی نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )اور افغان کرکٹ بورڈ کے مابین 3ون ڈے میچز کی سیریز کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد اپریل کے مہینے میں 3ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ۔

وقت اشاعت : 11/02/2016 - 19:17:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :