پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
ہفتہ 13 فروری 2016 00:24
شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 7وکٹوں سے شکست دے دی ہے ۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کے اوپنر ز نے ٹیم کو 27رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد شین واٹسن 19رنز بنا کر پوویلین لوٹے۔شرجیل خان بھی کچھ زیادہ نہ کر پائے اور 28رنز سکور کرکے شان ٹیٹ کا شکا ر بن گئے ۔
کپتان مصباح الحق نے خالد لطیف کے ہمراہ تیسری وکٹ کیلئے 57رنز جوڑے ۔ مصباح 32رنز سکور کرکے وہاب ریاض کی گیند پر آفریدی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔خالد لطیف بھی 59رنز بنانے کے بعد وہاب ریاض کا دوسرا شکار بنے ۔اننگز کے آخری اوور کی پہلی گیند پر آصف علی بھی بغیر رن بنائے آؤٹ ہوگئے ۔ہیڈن اور سمیع نے بقیہ اوور میں 6رنز سکور کرکے اسلام آباد کا سکور مقررہ بیس اوورز کے اختتام پر 152رنز کردیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، قدسیہ راجہ
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے