پاکستان سپر لیگ، اسلام‌ آباد یونائٹڈ کی ٹیم میں شین واٹسن کی جگہ اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 19:42

پاکستان سپر لیگ، اسلام‌ آباد یونائٹڈ کی ٹیم  میں شین واٹسن کی جگہ اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13کے آفروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام‌ آباد یونائٹڈ کی ٹیم میں شین واٹسن کی جگہ اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آئیکون کھلاڑی شین واٹس زخمی ہو جانے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے سپورٹس رپورٹر فیضان لاکھانی نے بتایا ہے کہ شین واٹسن کے باہر ہو جانے کے بعد اب اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کی جانب سے اب ٹیم میں آل راونڈر اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 13/02/2016 - 19:42:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :