لاہور.آرمی پولو چیمپئن شپ 2016 راولپنڈی زون نے جیت لی

اتوار 14 فروری 2016 12:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) آرمی پولو چیمپئن شپ 2016 راولپنڈی زون نے جیت لی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انعامات تقسیم کیے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور میں ہونے والی آرمی پولو چیمپئن شپ2016 کا ٹائٹل راولپنڈی زون نے جیت لیا، راولپنڈی زون نے منگلا زون کو فائنل میں پانچ کے مقابلے میں نو گول سے شکست دی۔چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پاکستان رینجرز پنجاب نے حاصل کی۔ جنرل راحیل شریف نے آرمی پولو اور ٹینٹ پیجنگ چیمپئن شپ جیتنے والوں کو انعامات بھی دےئے

وقت اشاعت : 14/02/2016 - 12:02:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :