کینیڈین شخص نے جسم جھنڈے کی مانند لہرا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اتوار 14 فروری 2016 12:04

روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے جسم کو پول کیساتھ جھنڈے کی طرح ہوا میں معلق کیا اور چن اَپس کا مظاہرہ پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اٹلی میں ہونیوالے گینز ورلڈ ریکارڈ کے ایک شو کے دوران اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے۔ ڈومینیک لا کاسی نامی اس شخص نے انوکھے انداز نے پول سے لٹک کر مختصر ترین وقت میں 14 بار چن آپس نامی ایکسر سائز کیا اور اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروا دیا۔ جس نے بعد ازاں اپنی ٹیم ممبر کے ساتھ ملکر پول سے لٹک کر دیگر کئی حیرت انگیز کرتب بھی پیش کئے۔

وقت اشاعت : 14/02/2016 - 12:04:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :