نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ(منگل) ولنگٹن میں کھیلا جائیگا

اتوار 14 فروری 2016 12:53

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ(منگل)16فروری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 16 فروری کو ولنگٹن جبکہ دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 24 فروری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔

وقت اشاعت : 14/02/2016 - 12:53:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :