پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کوہلی ، روہت جیسے سٹارزملنے کی توقع درست نہیں،وقار یونس
اتوار 14 فروری 2016 15:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ یہ توقع نہ رکھیں کہ پاکستان سپر لیگ فوراً ہی انڈین پریمئر لیگ کی طرح ویرات کوہلی اور روہیت شرما جیسے کھلاڑی پیدا کرے گی، بابر اعظم اور محمد عرفان سمیت چند کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں مل پا رہا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی کئی فرنچائزز اپنی دانست میں بہتر کمبی نیشن بنانے کیلیے کئی ایسے کھلاڑیوں کو بھی ڈراپ کررہی ہیں جو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل ہیں، ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل کے تجارتی مقاصد سے انکار نہیں،فرنچائزز کو اپنی مرضی کی پلیئنگ الیون بنانے کا حق حاصل ہے لیکن حیران ہوں کہ میگا ایونٹس سے قبل بابر اعظم اور محمد عرفان سمیت چند کھلاڑیوں کو پوری طرح صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں دیا جا رہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف